• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر:  بھارتی اہلکاروں کے پرتشدد چھاپےاور گرفتاریوں کا سلسلہ  تاحال جاری 

جمعہ 29-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر:  بھارتی اہلکاروں کے پرتشدد چھاپےاور گرفتاریوں کا سلسلہ  تاحال جاری 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض بھارتی فوج کا راجوری کے اضلاع میں رواں ماہ کی 11 تاریخ سے آپریشن جاری ہے اورمسلسل 19ویں روز بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جارحانہ  کارروائیوں کےنہ رکنے والے سلسلے میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“( این آئی اے)نے  مختلف علاقوں سے بے گناہ کشمیریوں کو تشدد  کے بعد گرفتارکر لیا

این آئی اے کے اہلکاروں نے جموں کے علاقوں مینڈھر اور کشتواڑ میں چار نوجوانوں کوچھاپوں کے دوران وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے گرفتار کیاجبکہ سرینگر کے علاقے لاسان میں عامر احمد نامی کشمیری نوجوان کے گھر پر چھاپہ مارا۔

واضح رہے کہ قابض بھارتی فوج کا راجوری کے اضلاع میں رواں ماہ کی 11 تاریخ سے آپریشن جاری ہے اورمسلسل 19ویں روز بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: ”نیشنل انویسٹی گیشنبھارتبھارتی اہلکارچھاپےراجوریگرفتاریاںمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.