• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی درندگی کے ہاتھوں 5 کشمیری نوجوان شہید

ہفتہ 03-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی درندگی کے ہاتھوں 5 کشمیری نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد عوام کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی اور شدید احتجاج کیاجبکہ مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے بھارتی فوج نے بدترین لاٹھی چارج  کیا اورآنسو گیس شیلنگ سمیت پیلٹ گن فائر کیے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بھارتی قابض فوج کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا نشانہ بننے والے مقبوضہ کشمیر کے پانچ بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

ذرائع  کے مطابق نوجوانوں کی شہادت کے بعد کشمیری عوام کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی اور نوجوانوں کی شہادت کے خلاف شدید احتجاج کیا، احتجاجی مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے بھارتی فوج نے بدترین لاٹھی چارج  کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ آنسو گیس سمیت  پیلٹ گن کا  استعمال کیاجس کے باعث بھارتی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں اور قابض فوجی اہلکاروں  نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ماہ سے اب تک  بھارتی فوج کے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 17 کشمیری نوجوان شہید ہو چکے ہیں جبکہ علاقے میں اب بھی  سرچ آپریشن جاری ہے۔

Tags: انڈیابھارتی فوجراجپورسرچ آپریشنضلع پلوامہمظاہرینمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.