• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر:  بھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں  مزید 3 نوجوان شہید

بدھ 05-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر:  بھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں  مزید 3 نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ اسلحہ بردار قابض فوجی اہلکاروں نے بغیر کسی جرم کے تینوں نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چند گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہوئے ضلع پلوامہ میںمزید 3نہتے  کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ اسلحہ بردار قابض فوجی اہلکاروں نے بغیر کسی جرم کے تینوں نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چند گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔

قابض بھارتی فوج کی جانب سے اس جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں محاصرے کے باو جود کشمیری اپنے گھروں سے نکل آئے اور بھارت کے خلاف اپنے پیاروں کے اس قتل عام کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر قابض فوج نے کشمیری مظاہرین پر  لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے حملہ کر دیا اور متعدد شہریوں کوبری طرح  زخمی کر دیا۔

Tags: بھارتی دہشت گردیبھارتی فوجچندگامصہیونیئزمضلع پلوامہمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.