• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارت حق کی آواز اٹھانے والے صحافیوں کو ہراساں کر رہا ہے، دفتر خارجہ

پیر 17-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارت حق کی آواز اٹھانے والے صحافیوں کو ہراساں کر رہا ہے، دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دفتر خارجہ کے بیان  کے مطابق ایک روز قبل سرینگر میں کشمیر پریس کلب کے سامنے مبینہ حملہ بھارت کے اپنے گھناؤنے جرائم کی کہانی ہے، بھارتی فوج  انسانیت سوز مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو زبردستی خاموش کرانے کے لیے وحشیانہ طاقت اور جبر کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی درندگی کے نتیجے میں شہریوں سمیت صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کے خلاف غیر قانونی گرفتاریاں اورجعلی فوجداری مقدمات کے اندراج پر وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں شدید مذمت کی گئی ہے۔

دفتر خارجہ کے بیان  کے مطابق ایک  روز قبل سرینگر میں کشمیر پریس کلب کے سامنے مبینہ حملہ بھارت کے اپنے گھناؤنے جرائم کی کہانی ہے، بھارتی فوج  انسانیت سوز مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو زبردستی خاموش کرانے کے لیے وحشیانہ طاقت اور جبر کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ علاقے میں پبلک سیفٹی ایکٹ ، یو اے پی اے اور آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ سمیت کالے قوانین کا بڑھتا ہوا استعمال قابل مذمت ہے جو بھارت کی نوآبادیاتی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہےجس پر  پاکستان عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مقبوضہ جموںوکشمیرمیں صحافیوں، انسانی حقوق کے محافظوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے اور غیر قانونی گرفتاریوں کے لیے بھارت کو جوابدہ بنائیں۔

Tags: بھارتدفتر خارجہسری نگرصحافیکشمیر پریس کلبمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.