• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ماورائےعدالت قتل: 2 کشمیری نوجوان نامعلو مقام پر سپرد خاک

ہفتہ 04-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ماورائےعدالت قتل: 2 کشمیری نوجوان نامعلو مقام پر سپرد خاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج کے ترجمان کی جانب سے یہ بھی دعوی ٰکیا گیا ہے کہ مارے جانے والے نوجوان اے پلس زمرے کے عسکریت پسند ان مطلوبہ افراد کے تھے،قتل پربھارتی حکام نے  دس لاکھ انعام رکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیرمیں قابض بھارتی اہلکاروں نے ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بناتے ہوئے ضلع پلوامہ کے رہائشی 2 نوجوانوں یاسر احمدپرے اور فرقان علی کی لاشوں کو ماورائے عدالت قتل کے بعد نامعلوم مقام پر سپردخاک کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں بھارتی فوج کے ترجمان کی جانب سے یہ بھی دعوی ٰکیا گیا ہے کہ مارے جانے والے نوجوان اے پلس زمرے کے عسکریت پسند ان مطلوبہ افراد کے تھے، قتل پربھارتی حکام نے  دس لاکھ انعام رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یاسر احمدپرے اور فرقان علی کو بھارتی فوج نے3 روز قبل ایک جعلی مقابلے میں دہشت گردی کے بے بنیاد الزام  کی پاداش میں شہیدکر دیا تھااور ان کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کر نے سے انکار کر دتا تھا۔

Tags: بھارتی فوجسری نگرضلع پلوامہکشمیری نوجوانماورائےعدالت قتلمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.