• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے میں نوجوانوں نے بھرپور کردار ادا کیا، عارف حسین

پیر 05-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے میں نوجوانوں نے بھرپور کردار ادا کیا، عارف حسین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ملاقات میں آئی ایس او کےصدرعارف حسین نےکہا کہ مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے میں نوجوانوں کا کردار قابل تحسین ہے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدرعارف حسین کی جانب سے گذشتہ روزفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کو لاہورمیں تنظیم کےمرکزی دفترمیں استقبالیہ دیا گیا جس میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم کی سربراہی میں عثمان محی الدین اوردیگر وفد کے ارکان نے شرکت کی۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نےآئی ایس او کےمرکزی صدر سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں آئی ایس او کےصدرعارف حسین نےکہا کہ مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے میں نوجوانوں کا کردار قابل تحسین ہے۔

دونوں رہنماؤں نے نوجوانوں کے ابھرتے ہوئے کردار کو سراہا اور اتفاق کیا کہ باہمی کوششوں اور تعاون سے نوجوانوں تک مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سے متعلق آگاہی کے عمل کو تیز کیا جائے ۔

Tags: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچیسیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریمعارف حسینفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانمسئلہ فلسطینمسئلہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.