• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین کیلیےفلسطین فاؤنڈیشن کی جدوجہد قابل تحسین ہے، علامہ امین شہیدی

پیر 05-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کیلیےفلسطین فاؤنڈیشن کی جدوجہد قابل تحسین ہے، علامہ امین شہیدی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) علامہ امین شہیدی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے قیام سے مسلسل جاری جد وجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور ملک بھر میں مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔

معروف عالم دین اور امت واحدہ فورم کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کی حمایت نے مسلم دنیا کے عوام کو متحد کر رکھا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم اور ان کے ہمراہ وفد کے اراکین سے گذشتہ روزملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 علامہ امین شہیدی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے قیام سے مسلسل جاری جد وجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور ملک بھر میں مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔ اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے علامہ امین شہیدی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امید ہے کہ امت واحدہ فورم مسئلہ فلسطین کو ترجیحی مسائل میں رکھتے ہوئے تعاون جاری رکھے گا۔

Tags: امت واحدہ فورمڈاکٹر صابر ابو مریمعلامہ امین شہید یفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.