• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسجد اقصٰی کے نمازیوں پر اسرائیلی حملے سےملت اسلامیہ میں اشتعال

ہفتہ 08-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصٰی کے نمازیوں پر اسرائیلی حملے سےملت اسلامیہ میں اشتعال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ  ) صہیونی فوج کےمسجد اقصیٰ پر حملے کی خبر سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید اشتعال پھیل گیاہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کی طرف سے اس حملے کی مذمت  جا ری ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ روز مسجد اقصٰی میں فلسطینی نمازیوں پر  ہونے والے صہیونی فوجی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ترک وزیرخارجہ میولوت چاوش اولو نےکہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران معصوم نمازیوں پر حملہ کرنا غیرانسانی فعل ہے، اسرائیلی قبضہ ختم ہونا چاہیے، ہمیشہ فلسطینیوں کے  انصاف کے  مطالبے کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

اس حوالے سے ترکی کے شہر استنبول میں سینکڑوں ترک شہری اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر جمع ہو ئے اورانہوں نے مسجد اقصی کی بےحرمتی اور نمازیوں پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے  صہیونی غاصب ریاست کے خلاف شدید نعرے بازی  کی۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصی میں نمازیوں پر قابض اسرائیلی فوج کا حملہ قابل مذمت ہے، عبادت مسلمانوں کا دینی وقانونی حق ہے جسےکوئی قابض ریاست نہیں چھین سکتی، پاکستانی قوم اس ظلم و ناانصافی کےخلاف اپنے فلسطینی بھائیوں کےشانہ بشانہ کھڑی ہےاور ان کی جرات و بہادری اور مزاحمت کو سلام پیش کرتی ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کےمسجد اقصیٰ پر حملے کی خبر سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید اشتعال پھیل گیا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کی طرف سے اس حملے کی مذمت کی جا رہی ہے

Tags: استمبولاسرائیلی فوجی حملہامیر جماعت اسلامیپاکستانترک وزیرخارجہصہیونیئزممذمتمسجد اقصیٰمیولوت چاوش اولو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.