• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر:  بھارتی پولیس اسٹیشن میں تشدد سے کشمیری نوجوان  شہید

جمعرات 03-06-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر:  بھارتی پولیس اسٹیشن میں تشدد سے کشمیری نوجوان  شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے دوران نوجوان کو گولی مارکر شہید کیا جبکہ اس سے قبل شہید نوجوان کے ایک اور بھائی  کو  نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ سے شہید کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع پلواما کے ترال پولیس اسٹیشن میں بھارتی نیم فوجی اور خصوصی آپریشن گروپ کی جانب سے حراست میں لیے گئے کشمیری نوجوان پر بدترین تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں محمد امین ملک نامی کشمیری نوجوان کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد بھارتی فورسز کے اہلکاروں نےکھلم کھلا جارحیت کا مظاہرہ کیا اور تشدد کا شکار ہونے والے محمد امین ملک پر گولی چلادی جس کے نتیجے میں نوجوان کی شہادت ہوئی۔

واضح رہے کہ شہید ہونے والے نوجوان کو چند روز قبل ہی قابض بھارتی پولیس کی حراست میں لیا گیا تھا جبکہ  نوجوان محمد امین ملک کےایک بھائی پہلے ہی نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید کیے جاچکےہیں۔

Tags: بھارتی پولیسبھارتی مظالمپلوامہترال پولیس اسٹیشنکشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.