• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے ہاتھوں 3 بے گناہ شہید

پیر 21-06-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے ہاتھوں 3 بے گناہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی فوجی بربریت کے نتیجے میں 3 کشمیری نوجوان شہیدہوئے جبکہ احتجاجی مظاہروں میں 24 سے زائد کشمیریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کےضلع سو پور میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں گھر گھر تلاشی کے دوران تشدد کا بازار کر دیا  جبکہ  3 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے گھروں سے نکال کران کے خاندان کے سامنے بےدردی سے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

قابض فوج  کی کھلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے  نوجوانوں  کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں  نے  بھارتی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اور  فوج کے خلاف شدید  نعرے بازی کی  جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے مظاہروں کو دبانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری طلب کرلی گئی  ہے جبکہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہے، اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرتے ہوئے 24 کے قریب نوجوانوں کو بھی گرفتار کرلیا ہےجبکہ فوجی تشدد کا شکار ہونے والے 150 سے زائد افراد کو زخمی حالت میں علاقے کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: انٹرنیٹ سروسبھارتی فوجصہیونیئزمضلع سو پورمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.