• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے سینیٹ میں خصوصی اجلاس کی تیاریاں

بدھ 02-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے سینیٹ میں خصوصی اجلاس کی تیاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صادق سنجرانی نے کہا کہ ایوان کا ایک اجلاس مظفر آباد میں بھی منعقد ہوگا اور اس میں غیر ملکی سفراء اور انسانی حقوق کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےخصوصی اجلاس کا اعلان کیا ہے۔

اجلاس کے حوالے سے قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایاجاتا ہے اور یہ دن منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان کے عوام حق خود ارادیت کے لئے جدوجہد میں کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں۔

قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی طرف سے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بنانے کے حوالے سے ریمارکس پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی درخواست پر ایوان کا ایک اجلاس مظفر آباد میں بھی منعقد ہو گا اور اس میں غیر ملکی سفراء اور انسانی حقوق کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جائے گاجس میں مسئلہ کشمیر  پر بحث کی جائے گی۔

Tags: آزاد کشمیرایوان بالاچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانیشہزاد وسیمعالمی برادریمقبوضہ جموں کشمیریوم یکجہتی کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.