• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اہلکاروں پر حملہ، 5 فوجی جہنم واصل

منگل 12-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اہلکاروں پر حملہ، 5 فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی اہلکاروں پریوں غیر متوقع اور اچانک کیے گئے اس حملے سے فوجی بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ کھڑے ہوئےاور کشمیریوں کے گھروں میں تلاشی کا یہ سرچ آپریشن کچھ گھنٹوں کے لیے روک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے پونچھ سیکٹر میں گذشتہ روزقابض بھارتی اہلکاروں کی جانب سے نامعلوم افرادکے خلاف شروع کیے گئے سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد نے بھارتی فوج کے داخلی اور خارجی راستوں کے بند کیے جانے کے بعد فوج کو ہی اس محاصرے میں لیتے ہوئے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں پانچ بھارتی فوجی شدید زخمی ہونے کے بعد جہنم واصل ہوگئے۔

بھارتی اہلکاروں پریوں غیر متوقع اور اچانک کیے گئے اس حملے سے فوجی بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ کھڑے ہوئےاور کشمیریوں کے گھروں میں تلاشی کا یہ سرچ آپریشن کچھ گھنٹوں کے لیے روک دیا گیا۔

بھارتی وزارت دفاع کی جانب سےکہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی گاؤں روانہ کردیا گیا جبکہ مزید نفری کوبھیج دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ آج ہی باندی پورہ اور اننت ناگ میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کردیا تھا اس طرح تین روز میں شہید ہونے والے نوجوانوں تعداد 5 ہوگئی۔

Tags: بھارتی اہلکارپونچھ سیکٹرسرچ آپریشنصہیونیئزممقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.