• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار نے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی ختم کرلی

پیر 13-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار نے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی ختم کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی  میجر کی اس طرح خود کشی کی بظاہر وجوہات  معلوم نہیں ہوسکیں ہیں تاہم پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور میجر کی لاش کو انکے آبائی علاقے پہنچانے کے انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں۔  

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کمانڈر میجر پرویندر سنگھ جو حال ہی میں وادی کشمیر کے ضلع رام بن میں تعینات ہوئے تھے نے اپنے ہی سرکاری ہتھیار سے اپنی جان لے لی۔

بھارتی  میجر کی اس طرح خود کشی کی بظاہر وجوہات  معلوم نہیں ہوسکیں ہیں تاہم پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور میجر کی لاش کو انکے آبائی علاقے پہنچانے کے انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر  میں بھارتی حکام کی اپنے اہلکاروں کی زبردستی جبری تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں نہتے کشمیریوں پرظلم ڈھانے والے قابض بھارتی فوجی شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوکر نفسیاتی بیماریوں میں  مبتلہ ہورہے ہیں اورااپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگیاں ختم کر نے پر مجبور ہیں۔

Tags: بھارتی اہلکاربھارتی فوجرام بنصہیونیئزممقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.