• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ جموں و کشمیر: بھارتی جارحیت، ایک اور کشمیری شہید

بدھ 08-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ جموں و کشمیر: بھارتی جارحیت، ایک اور کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج نے علاقہ مکینوں کوتلاشی کے بہانے بدترین تشدد کیا اورمتعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیاجبکہ علاقے میں جاری  میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی جس کے بعد کشمیری اپنے علاقے سے باہر کسی کو بھارتی فوج کی درندگی سے آگاہ کر نےکے قابل نہیں رہے.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بناتے ہوئے ضلع  شوپیاں کے ایک اور نوجوان کوبھارت کے دہشت گردوں نے ہمیشہ کی نیند سلادیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فورسز نےکشمیری مسلمانوں کو جسمانی اور نفسیاتی اذیتیں دینے کیلیے علاقے کو چاروں جانب سے گھیرے میں لے کر نہاد سیکورٹی آپریشن کیا اور اس دوران نوجوان کو جہادی تنظیم کے سہولت کار ہونے کے الزام میں موقع پر ہی فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

بھارتی فوج نے علاقہ مکینوں کوتلاشی کے بہانے بدترین تشدد کیا اورمتعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیاجبکہ علاقے میں جاری  میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی جس کے بعد کشمیری اپنے علاقے سے باہر کسی کو بھارتی فوج کی درندگی سے آگاہ کر نےکے قابل نہیں رہے.

خیال رہے کہ بھارتی فوج کی درندگی کی بھینٹ چڑھتے ہوئے گذشتہ ماہ سے لے کر اب تک  20نہتے کشمیری نوجوان شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: بھارتی فہجصہیونیئزمضلع شوپیاںکشمیری شہیدمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.