• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں یکجہتی فلسطین ریلی27 نومبر کو نکالی جائے گی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

ریلی کا آغاز سہہ پہر تین بجے کراچی میں شاہراہ فیصل نرسری اسٹاپ سے شروع ہو کر کراچی پریس کلب پر اختتام پذیر ہو گی۔

ہفتہ 12-11-2022
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کراچی ( ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 27 نومبر کو کراچی میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا آغاز سہہ پہر تین بجے کراچی میں شاہراہ فیصل نرسری اسٹاپ سے شروع ہو کر کراچی پریس کلب پر اختتام پذیر ہو گی۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی میں ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، سول سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظیمیں، وکلاء برادری، صحافی اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔

فلسطین فاؤندیشن پاکستان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کو کامیاب بنانے کے لئے عوام اس ریلی میں بھرپور شرکت کریں اور فلسطین پر قائم صہیونیوں کی غاصب ریاست اسرائیل کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کریں۔

Tags: پاکستانپریس کلبریلیفلسطینفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانکراچی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.