• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں صیہونی شکست پر جشن فتح مزاحمت فلسطین

پیر 24-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
کراچی: فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں صیہونی شکست پر جشن فتح مزاحمت فلسطین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی مزاحمت کاروں نے  دنیا کی جدید ترین ٹیکنا لوجی کی حامل ناقابل تسخیر سمجھی جانے والی  صیہونی فوج کو ناکافی وسائل  سے ایسی شکست فاش دی ہے جو رہتی دنیا تک  اسرائیل کیلئے رسوائی کا باعث بنتی رہے گی.

فلسطینی مزاحمت کی صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف عظیم الشان کامیابی کے موقع پرفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام  25 مئی بروز منگل شام 8 بجے مین نمائش چورنگی پر جشن مزاحمت فلسطین آتش بازی کامظاہرہ کیا جائے گاتمام اہلیان وطن سے شرکت کی گزارش ہے۔

امریکا اور مغربی ممالک کی حمایت یافتہ  ریاست اسرائیل نے ایک ایسی قوم سے بدترین شکست کھائی ہے جو گذشتہ 15 سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار ہے جہاں سات لاکھ سے زائد افراد بے روز گار ہیں جبکہ  فی گھرانہ آمدنی دو امریکی ڈالر سے بھی کم ہے ۔

Tags: آتش بازیشکست فاشصیہونی ریاستفلسطینی مزاحمتنمائش چورنگی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.