• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے، پاکستان

ہفتہ 22-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے، پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزیر خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سےمطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے خلاف قانونی چارہ جوئی فلسطینیوں کا حق ہے۔

 تفصیلات  کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور دیگر بین  الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیاہے  کہ صہیونی ناجائز ریاست کے غزہ پرحملے، جنگی جرائم کے ارتکاب، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث اسرائیل کے خلاف ٹھوس اورعملی اقدامات عمل میں لائے اور فلسطینیوں  کے حقوق کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

ترجمان نے اسلامی مقدسات خاص طور سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا کہ  سلامتی کونسل کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کو مزید طول دینے سے گریز کرے اور فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے حکمت عملی پر جلد عمل کیا جائے۔

Tags: اقوام متحدہبین الاقوامی ادارےزاہد حفیظ چودھریسلامتی کونسلصہیونی ریاست اسرائیلعالمی برادریمسجد الاقصی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.