• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کےخلاف عالمی شہرت یافتہ کرکٹر آفریدی بھی میدان میں آگئے

جمعرات 20-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کےخلاف عالمی شہرت یافتہ کرکٹر آفریدی بھی میدان میں آگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف یہ کھلی دہشت گردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری کے باعث سینکڑوں بے گناہوں فلسطینیوں کی شہادت جن میں بچے بھی ہیں ساتھ ہی  ہزاروں گھروں کی مسماری اور لاتعداد زخمیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معروف کرکٹ اسٹار بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی شاہد خان آفریدی بھی میدان میں آگئے۔

شاہد خان آفریدی نے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا، اپنی بیٹی کے ہمراہ فلسطین کے جھنڈے اٹھائےاور کار میں سفر کے دوران فلسطینی جھنڈا لہرایا۔

شاہد خان آفریدی نے پیغام دیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کو بین الاقوامی سطح پرکھلی دہشتگردی قرار دیتے ہیں اور اسرائیل کےاس ظلم کے خلاف فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

Tags: پاکستانپاکستانی کرکٹرشاہد آفریدیصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمفلسطینی مظلوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.