• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل فلسطینیوں اور بھارت کشمیریوں کو جبر کا نشانہ بنا رہا ہے، سابق صدر آصف علی زرداری

پیر 10-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینیوں اور بھارت کشمیریوں کو جبر کا نشانہ بنا رہا ہے، سابق صدر آصف علی زرداری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آصف زرداری نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید فلسطینی عوام کی وکیل تھیں اور انہوں نے اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے استحصال کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کیمذمت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ اسرائیل فلسطین پر اور بھارت کشمیریوںکو جبر کا نشانہ بنا رہا ہے۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے عدالتی قتل نے مسلمانوں کے اتحاد کو متاثر کیاجبکہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید فلسطینی عوام کی وکیل تھیں اور انہوں نے اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے استحصال کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔

فلسطینی عوام کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، اقوام متحدہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کے  قتل عام کا نوٹس لے۔

Tags: آصف علی زرداریبے نظیر بھٹوپاکستانشہید ذوالفقارعلی بھٹوصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.