• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

حالات کی تبدیلی کے ساتھ اقوام متحدہ کو مسئلہ فلسطین پر فیصلہ لینا ہوگا، شاہ محمود قریشی

بدھ 26-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حالات کی تبدیلی کے ساتھ اقوام متحدہ کو مسئلہ فلسطین پر فیصلہ لینا ہوگا، شاہ محمود قریشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری نے ان لوگوں کو جھنجھوڑ دیا جو باہر بیٹھے ہیں، دنیا بھر میں اسرائیلی حملوں پر ردعمل کی توقع نہیں تھی۔

فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 193 رکنی ہنگامی اجلاس کے بعد ترکی کے ٹیلیویژن چیننل ‘ٹی آر ٹی’ پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کے حالیہ واقعات نے ان لوگوں کو جھنجھوڑ دیا جو باہر بیٹھے ہیں، انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اسرائیلی حملوں پر ردعمل کی توقع نہیں تھی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زور دے کر کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) اب فلسطن کے مسئلے کو ’نظر انداز‘ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کو فیصلہ لینا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی توقع نہں تھی کہ اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) اور عرب لیگ عملی طور پر فعال ہوجائیں گی، نان الائن موومنٹ متحرک ہوجائے گی اور اس کے نتجےمیں جنرل اسمبلی کا خصوصی ہنگامی اجلاس ہوگا۔

یو این جی اے، یو این ایس سی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہں سب سے پہلے جنگ بندی کرانے کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلی بم باریاقوام متحدہترکیٹی آر ٹیسلامتی کونسلشاہ محمود قریشیمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.