• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں:  وزیر اعلیٰ پنجاب

بدھ 19-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں:  وزیر اعلیٰ پنجاب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عثمان بزدار نے کہا کہ نہتے فلسطینی شہری آزادی سے جینے کا حق رکھتے ہیں اور انہیں اس کا حق ملنا چاہیےتاہم بین الاقوامی برادری کی فلسطین میں آگ اور خون کے کھیل پر خاموشی سوالیہ نشان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی جانب سےمقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی مسلسل بمباری کےحوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل طاقت کے نشے میں مدہوش ہے اور اپنے ہاتھ معصوم فلسطینی شہریوں کے خون سے رنگ رہا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ اسرائیل کےفلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں جنہیں آج نہ روکا گیا توکل اس کے بدترین نتائج سامنے آئیں گے۔

 ان کا کہنا تھا کہ نہتے فلسطینی شہری آزادی سے جینے کا حق رکھتے ہیں اور انہیں اس کا حق ملنا چاہیےتاہم   بین الاقوامی برادری کی فلسطین میں آگ اور خون کے کھیل پر خاموشی سوالیہ نشان ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کی خاموشی ایک المیہ کو جنم دے رہی ہے، پاکستان کی حکومت اور عوام مظلوم فلسطینیوں سے مکمل ہمدردی رکھتے ہیں اور یکجہتی کااظہار کرتے ہیں، عالمی برادری معصوم فلسطینیوں پر مظالم بند کرانے کے لئے فوری اپنا کردار ادا کرے۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزمعالمی برادریعثمان بزدارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.