• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین میں سیز فائر مقصد تھا جس میں کامیاب ہوگئے، شاہ محمود قریشی

پیر 24-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں سیز فائر مقصد تھا جس میں کامیاب ہوگئے، شاہ محمود قریشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پاکستان کے مطالبے پر جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جنرل اسمبلی کی پہلی نشست میں فلسطینیوں کی بات سنی گئی،

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچنے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایئرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جس مقصد کیلئے وزیراعظم عمران خان نےمجھے بھیجاتھا اس میں مکمل کامیاب ہوگئے ہیں، ہمارا مقصد مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بمباری کو رکوانہ اور سیز فائر کرانا تھا، سیزفائرکا اعلان ہوگیا ہے اور ہمارا پہلا مقصد یہی تھا۔

انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کےچاروں اجلاس بےنتیجہ نکلے تھے، اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے جنرل اسمبلی سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ میں اپنا نقطہ نظرپیش کیا۔

وزیر خارجہ نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا تھا ہماری مشترکہ کوشش پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا اور جنرل اسمبلی کی پہلی نشست میں فلسطینیوں کی بات سنی گئی۔

انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم عمران خان کوخراج تحسن پش کرتا ہوں، اور مزیدکہا کہ اوآئی سی وزرائےخارجہ کے ہنگامی اجلاس میں اپنانقطہ نظرپش کیا،ان کہنا تھا کہ فلسطین میں سیز فائرابتدا ہے، منزل ابھی دورہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دیرپاامن کے لیے مسئلہ فلسطین کا حل تلاش کرنا ہوگا۔

Tags: "ہنگامی اجلاس"اسرائیل قابض ریاستاقوام متحدہسلامتی کونسلمقبوضہ فلسطینوزیر خارجہوزیراعظم عمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.