• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین و کشمیر جیسے مسائل کا حل عالمی امن کے لئے ناگزیر ہے :رحمان ملک

جمعرات 07-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین و کشمیر جیسے مسائل کا حل عالمی امن کے لئے ناگزیر ہے :رحمان ملک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر و فلسطین کے مسائل کا منصفانہ حل دنیا کے امن کے لئے ناگزیر ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ افغانستان کے مسئلہ کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو دہشتگردوں کا مرکز بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صہیونی قوتیں دہشتگرد عناصر کی پشت پناہی کرتی ہیں اور دنیا کو نا امن کرنے میں ملوث ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے متعلق آگہی فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز مشترکہ طور پر مشن کو جاری رکھیں گے۔

اس موقع پر ڈاکٹر صابر ابو مریم نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں پروگراموں سے متعلق تفصیلی بات چیت کی، ملاقات میں ان کے ہمراہ ڈاکٹر علی واصف اور دیگر بھی موجود تھے۔

Tags: پاکستان پیپلز پارٹیڈاکٹر صابر ابو مریمسینئر رہنماسینیٹر رحمان ملکوزیر داخلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.