• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین کو سانس لینے دو، صباقمر

بدھ 12-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین کو سانس لینے دو، صباقمر
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) معروف پاکستانی اداکارہ صباقمر نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 13معصوم بچوں سمیت 43 فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ صباقمر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر غصہ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے، اداکارہ نے افسوس ناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’فلسطین کو سانس لینے دو۔‘

صباقمر نےا پنی انسٹااسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک معصوم فلسطینی بچہ ہاتھ میں مسجدالاقصٰی کی تصویر اور فلسطین کا جھنڈا تھامے اداس کھڑا نظر آرہا ہے۔اداکارہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’خدا کے لیے فلسطین کو سانس لینے دو۔‘

Tags: اسرائیلی دہشتگردیپاکستانی اداکارہصباقمرقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.