• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ویبنار برائے اظہاریکجہتی فلسطین

اتوار 16-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ویبنار برائے اظہاریکجہتی فلسطین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر صیہونی دہشتگردی اور سنگین جنگی جرائم کے خلاف  مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے  ویبنار کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ویبنارمیں مسلم لیگ ق کے رہنما چیئرمین پارلیمنٹری فورم برائے فلسطین، کشمیر اور روہنگیا مشاہد حسین سید ، وفاقئ وزیر برائے انسانی حقوق  ڈاکٹر شیری مزاری، معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹینٹ جنر ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ، حماس رہنما ڈاکٹر خالد قدومی، ایرانی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے ایران، فسلطین فرینڈ شپ کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین فارن ریلیشن کمیٹی آف ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر عباس گلرو، یونی ورسٹی آف لبنان کے سابق ڈین ڈاکٹر طلعت عطرسی،ترکی فلسطین پارلیمنٹری کمیٹی کے سربراہ حسن طوران،فلسطینی وزیر صحت ڈاکٹر باسم نعیم،مقبوضہ بیت المقدس کے آرچ بشپ عطاء اللہ حنااور معروف پاکستانی صحافی حامد میر شرکت کریں گے۔

ویبنار کا باقاعدہ آغاز 16 مئی بروز اتوار پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بچے کیا جائے گا۔

Tags: آرچ بشپ عطاحامد میدحامد میرڈاکٹر باسم نعیمصیہونی دہشتگردیمقبوضہ فسلطینویبنار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.