• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا16مئی بروز اتوار کو "یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان

جمعہ 14-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا16مئی بروز اتوار کو "یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے اپیل کی ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف اتوار کے روز کو یوم یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا جائے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے اتوار کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی اور مذہبی رہنما مقبوضہ فلسطین میں جاری صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف اور مظلوم نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کے دن کو یوم یکجہتی فلسطین کے طور پر منائیں ، اس سلسلے میں احتجاجی مظاہرے ، تقاریب ، ویڈیو لنک بیسڈ کانفرنسز اور ویبنار کا انعقاد کیا جائے اور مظلوم نہتے فلسطینیوں کے حق میں ہر سطح پر آواز بلند کی جائے

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے وزیراعظم عمران خان اور صدرمملکت عارف علوی سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ 16مئی بروز اتوار کو "یوم یکجہتی فلسطین” قرار دے کر نہتے فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی دہشتگرادانہ اقدامات کرتے ہوئے سرکاری سطح پر اقدامات کریں

Tags: اسرائلی دہشتگردیصیہونی ریاستفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانمقبوضہ فلسطینوم یکجہتی فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.