• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

’دنیاکو اسرائیلی دہشتگردی کا نوٹس لینا چاہئے ، فخر امام

بدھ 12-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
’دنیاکو اسرائیلی دہشتگردی کا نوٹس لینا چاہئے ، فخر امام
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فخر عالم نے کہا ہے کہ ’یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ آج رات غزہ میں کیا ہو رہا ہےجیسے ہی رمضان المبارک کااختتام ہونےکو ہے اس طرح کی وحشیانہ فورس تعینات کردی گئی۔

پاکستانی شوبز انڈسڑی کے معروف گلوکار و اداکار فخرِعالم نے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے13معصوم بچوں سمیت 43 فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب دنیا کو حقیقی طور پر امن کی ضرورت ہے۔

It is sad to see what is happening in Gaza tonight. Just as Ramadan is coming to an end such brutal force deployed. The world needs to take note of this. The world needs peace. Enough hate, apartheid, violence, racism, discrimination. Please give PEACE a chance. pic.twitter.com/xjtSrjU39D

— Fakhr-e-Alam S.I & S.E (@falamb3) May 10, 2021

گلوکار فخرِعالم نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غزہ میں اسرائیلی بمباری اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں ہونے والی جھڑپوں کے مناظر کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔فخرِعالم نےتصویریں شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ آج رات غزہ میں کیا ہو رہا ہےجیسے ہی رمضان المبارک کااختتام ہونےکو ہے اس طرح کی وحشیانہ فورس تعینات کردی گئی۔‘انہوں نے دنیا میں امن کے قیام کے بارے میں بات کرتے ہوئےلکھا کہ ’دنیاکو اس واقعہ کا نوٹس لینا چاہیے دنیا کو امن کی ضرورت ہے۔‘

Tags: اسرائیل کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بندش اسلام دشمنی ہے: ملائیشیااسرائیلی دہشتگردیٹوئٹرصیہونی ریاستغزہفخر عالممسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.