• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے عرب پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات

جمعرات 05-08-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے عرب پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ عالمی امن کیلئے مسئلہ فلسطین و کشمیر کا حل  کشمیریوں اور فلسطینیوں کی خواہش کے مطابق  حل  ہونا ناگزیر ہے۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل بن عبدالرحمن العسومی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفدنے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا کہ پاکستان کی قیادت خطے اور عالمی سطح پر امن و بھائی چارے کی فضاء کے فروغ پر عمل پیرا ہے انہوں نے مسلم امہ کو درپیش جیلنجز کے حل کیلئے کثیرالجہتی اتحاد وقت کی عین صرورت قرار دیا۔

 عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل بن عبدالرحمن العسومی نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عرب دنیا میں ایک اہم ملک تصور کیا جاتا ہے۔

Tags: پاکستانعادل بن عبدالرحمانعرب پارلیمنٹقاسم خان سوریمسئلہ فلسطینمسئلہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.