• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

 بھارتی جارحیت پسندوں کی فائرنگ، کشمیرمیں 2غیر مقامی شہری جاں بحق

جاں بحق ہونے والے مزدورں کا تعلق بھارتی ریاست بہار سے بتایا جارہا ہےجبکہ مقتولین کی شناخت  راجہ ریشی اور جوگندر رشی سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے مزدورکا نام چن ریشی ہے

پیر 18-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
 بھارتی جارحیت پسندوں کی فائرنگ، کشمیرمیں 2غیر مقامی شہری جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے کشمیریوں سمیت دسرے مذاہب کے شہریوں کو ٹارگیٹ کیا جارہا ہے اورگذشتہ شام بھی سرینگر اور پلوامہ میں دوغیر مقامی باشندوں کو گولی مارکرقتل کردیا گیاتھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری ہندو انتہا پسندوں کی جانب سےنہتے شہریوںپر تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں اضافے کے بعد مسلح افراد نے جنوبی ضلع کولگام کےعلاقے وان پوہ میں رہائشی غیر مقامی مزدوروں پر براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 بے گناہ نہتے مزدور جو کام کے سلسلے میں اپنے گھروں سے دور یہاں رہتے تھےکو شدید زخمی کر دیا جبکہ ایک اور ساتھی مزدور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید معلومات کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدورں کا تعلق بھارتی ریاست بہار سے بتایا جارہا ہےجبکہ مقتولین کی شناخت  راجہ ریشی اور جوگندر رشی سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے مزدورکا نام چن ریشی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے کشمیریوں سمیت دسرے مذاہب کے شہریوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے اورگذشتہ شام بھی سرینگر اور پلوامہ میں دوغیر مقامی باشندوں کو گولی مارکرقتل کردیا گیاتھا۔

Tags: بھارتی جارحیتبھارتی ریاست بہارپلوامہسرینگرفائرنگمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.