• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی جارحیت کے خلاف وزیرخارجہ کا  اقوام متحدہ کو خط

جمعرات 28-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی جارحیت کے خلاف وزیرخارجہ کا  اقوام متحدہ کو خط
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری اور صدر سلامتی کونسل کو خط میں وادی میں مہینے بھر سے جاری بھارتی فوجی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں  درجنوں کشمیریوں کی قیمتی جانوں کے زیاں کی طرف توجہ مبذول کرائی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سےمقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط  کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری اور صدر سلامتی کونسل کو خط ارسال کیا جس میں انہوں نے وادی میں مہینے بھر سے جاری بھارتی فوجی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں  درجنوں کشمیریوں کی قیمتی جانوں کے زیاں کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے گہری تشویش کااظہار کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر  اقوام متحدہ  سے  بھارتی جارحیت کا نوٹس  لینے کا مطالبہ کیا ۔

یاد رہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت پر گزشتہ ماہ ڈوزیئر کے ذریعے بھی اقوام متحدہ کی توجہ مبذول کرائی تھی۔

Tags: اقوام متحدہبھارتی جارحیتجنرل سیکرٹریڈوزیئرشاہ محمود قریشیکریک ڈاؤنیوم سیاہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.