• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا

منگل 14-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر  مظالم اور قتل عام  کے خلاف حکومت کی جانب سے عالمی برادری سے ایکشن لینے کے مطالبے  جاری ہیں تاہم اب تک اقوام عالم خاموش تماشائی بنی  ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیرمیں ضلع پونچھ میں بھارتی اہلکارون نے روائیتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے  ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیاجس کے بعد ایک ہفتے کےدوران بھارتی فوج کے ہاتھوں7 بے گناہ شہید ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی فوج نے ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں گھر گھر تلاشی کے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں علاقہ مکینوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور اسپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر مشترکہ کارروائی کے دوران شہید کیا۔

واضح رہے کہ قابض بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر  مظالم اور قتل عام  کے خلاف حکومت کی جانب سے عالمی برادری سے ایکشن لینے کے مطالبے  جاری ہیں تاہم اب تک اقوام عالم خاموش تماشائی بنی  ہوئی ہے۔

Tags: بھارتی فوجشہیدضلع پونچھکشمیریمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.