• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی دہشت گردی: مقبوضہ کشمیرمیں 4 نوجوان شہید

جمعہ 24-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی دہشت گردی: مقبوضہ کشمیرمیں 4 نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) شہید ہونے والے نہتے کشمیری نوجوان علاقے کے مزدور تھے اورجس وقت بھارتی فوج نےان کو نشانہ بنایا وہ اپنے روزگار پر جارہے تھے۔

اطلاعات  کے مطابق گذشتہ روز قابض بھارتی فوج کی جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں  مقبوضہ کشمیر کی  وادی چنار کے ضلع بارہ مولہ میں  اڑی کے مقام پر 3 کشمیری نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا گیاجبکہ دو روز قبل بھی بھارتی درندگی کا نشانہ بننے والا کشمیری شوپیاںکا رہائشی نوجوان تھا۔

مزید معلومات کے مطابق قابض بھارتی فوج نےاپنی رپورٹ میں مظلوم کشمیریوں کو دہشت گرد قرار دے کراقوام عالم کے سامنے پیش کر نے کی ناکام کو شش کی تاہم شہید ہونے والے نہتے کشمیری نوجوان علاقے کے مزدور تھے اورجس وقت بھارتی فوج نےان کو نشانہ بنایا وہ اپنے روزگار پر جارہے تھے۔

Tags: اڑی قصبہبارہ مولہبھارتی فوج کی فائرنگشہیدقابض بھارتی فوجکشمیری نوجوانمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.