• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی بربریت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے دہشت گرد لکھوا دیا

جمعہ 05-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی بربریت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے دہشت گرد لکھوا دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارت کی جیل میں قید کشمیری رہنما سمیت سینکڑوں قیدیوں کے ساتھ انتہائی ناروا اور اذیت ناک سلوک روا رکھا جاتا ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کی جیل میں قید 28سالہ ملزم کرم جیت سنگھ پر پولیس نے وحشیانہ تشدد کر تے ہوئے دوراپولیسن حراست پیٹھ پر گرم سلاخ سے (دہشت گرد) لکھوا دیاہے۔

بھارت کے مقبوضہ وادی میں جاری مظالم بڑھتے بڑھتے انتہا کو چھو رہے ہیں جبکہ جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کے نتیجے میں اب تک ہزاروں بے گناہ اپنی رہائی سے قبل ہی زندگی سے جبری طور پر آزاد کر دیے گئے ہیں قابض بھارت میں ہندو انتہا پسند ہر اپنے مذہب کے علاوہ کسی مذہب کے پیروکار کے ساتھ رعایت برتنے کو تیارنہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کی جیل میں قید کشمیری رہنما سمیت سینکڑوں قیدیوں کے ساتھ انتہائی ناروا اور اذیت ناک سلوک روا رکھا جاتا ہے۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: بھارتی بربریتبھارتی پولیسبھارتی ریاست پنجابصہیونیئزمکشمیرمیڈیاسروسکشمیری رہنمامقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.