• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی بربریت :  دو روز میں 6 کشمیری شہید کر دیے گئے

جمعرات 30-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی بربریت :  دو روز میں 6 کشمیری شہید کر دیے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ کشمیر کے ان دونوں محاصرہ زدہ علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند ہے تاکہ بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب نہ ہو اوربھارتی جارحیت کو دنیاسے ہر ممکن حد تک پوشیدہ رکھا جا سکے۔

کشمیری میڈیاسروس  کے مطابق ق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جاریدہشت گردانہ کارروائیاں مزید تیز ہوگئیں ہیں جس کے بعد صرف دو روز میں 6 بے گناہ کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے۔

بھارتی درندوں نےمختلف چھاپہ مار کارروائیوں اور گھر گھرتلاشی کے دوران ں شہریوں کو شہید کیا جبکہ 3 نوجوانوں کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے میں بے دردی سے شہید کردیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سےکلگام اور اننت ناگ کے محاصرے میں  کشمیری علاقوں میں متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا گیا ہے اور لوگوں کوہراساں کر کے گھروں میں محصور کردیا ہےجبکہ دکانیں، کاروباری مراکزاورتعلیمی ادارے بھی طاقت کی بنیاد پراسلحے کے ذریعے مجبور کرتے ہوئے بند کرادیے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ان دونوں محاصرہ زدہ علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند ہے تاکہ بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب نہ ہو اوربھارتی جارحیت کو دنیاسے ہر ممکن حد تک پوشیدہ رکھا جا سکے۔

Tags: اننت ناگبھارتی بربریتصہیونیئزمکشمیری شہیدکوکلگاممقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.