• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 بے گناہ کشمیری نوجوان شہید

بھارت نے  کشمیر میں تاحال داخلی اور بیرونی راستوں  پر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں دنیا بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی سے تاحال بے خبر ہے

بدھ 17-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 بے گناہ کشمیری نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  محصور  کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو بھارت آسانی سے منظرعا م پر آنے سے روکتا رہا ہےجس کے باعث کشمیری بدترین بھارت کے ہاتھوں استحصال سےدو چار ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوجہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کی پر تشدد کارروائی کے دوران کشمیری علاقہ مکینوں کو  وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اورعلاقے میں دہشت پھیلانے کے لیے 4 نوجوانوں کوفائرنگ کر کے شہید کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض بھارتی اہلکاروں نے  علاقے میں طاقت کا بھرپور استعمال کر تے ہوئے شدید فایرنگ کی اور سرچ آپریشن کے دوران لوگوں کو ان کے گھروں سے باہر نکال کر کھڑا کر دیا، ان افراد میں قابض فوج نے 4 نوجوانوں پر  بغیر کسی جرم کےفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں موقع پر ہی نوجوانوں کی شہادت ہوگئی۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ اکتوبر  سے اب تک 25 کشمیر ی شہید کیے جاچکے ہیں،  بھارتی حکام نے  مقبوضہ کشمیر میں تاحال داخلی اور بیرونی راستوں پر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں جس کے باعث محصور  کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو بھارت آسانی سے منظر عام پر آنے سے روکتا رہا ہےاوردنیا بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی سے تاحال بے خبر ہے۔

Tags: بھارتی فوجسری نگرصہیونیئزمکشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.