• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی صہیونی کنیسٹ کی فلسطین مخالف قرارداد پر شدید مذمت

ظالم حکومت فلسطینی قوم کے حقوق کو مسلسل پامال کر رہی ہے یہ یکطرفہ اقدامات امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

جمعہ 25-07-2025
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پاکستان کی صہیونی کنیسٹ کی فلسطین مخالف قرارداد پر شدید مذمت
0
SHARES
12
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ترجمان دفتر خارجہ نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ قابض صہیونی پارلیمنٹ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سفاک و ظالم حکومت فلسطینی قوم کے حقوق کو مسلسل پامال کر رہی ہے یہ یکطرفہ اقدامات امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں یہ اقدامات خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان عالمی برادری سے قابض ریاست کو جوابدہ بنانے کا مطالبہ کرتا ہےجابر صہیونی حکومت کے انسانیت دشمن اقدامات فلسطین کی حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتے۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہی دنیا کے امن کے لیے واحد پائیدار حل ہے پاکستان فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزقابض اسرائیل نے ایک اور متنازع قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور کی تھی۔

Tags: پاکستانصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.