• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

امریکی صدر کو امن کا پیامبر کہنا ظلم ہے۔ فلسطین فاونڈیشن پاکستان

غزہ میں ہزاروں بے گناہ بچوں کو قتل کرنے میں امریکی حکومت براہ راست ملوث ہے۔

جمعرات 05-06-2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی صدر کو امن کا پیامبر کہنا ظلم ہے۔ فلسطین فاونڈیشن پاکستان
0
SHARES
20
VIEWS

( روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سرپرست اراکین بشمول جماعت اسلامی کے نائب امیر مسلم پرویز، سابق اراکین سندھ اسمبلی محفوظ یار خان ، میجر (ر) قمر عباس، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی ، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر زیدی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری، جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ان خیالات کی سخت مذمت کی ہے کہ جس میں انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دیا ہے ۔

رہنمائوں نے کہا ہے کہ غزہ میں ہزاروں بے گناہ بچوں کو قتل کرنے میں امریکی حکومت براہ راست ملوث ہے۔ ٹرمپ غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کی مدد کر رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم ان کو امن کا پیامبر قرار دے رے ہیں جو کہ انتہائی نا انصافی اور ظلم پر مبنی ہے۔

Tags: اسرائیلپاکستانصیہونیغزہفلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.