• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مسجد الاقصیٰ کے تقدس کی پامالی ناقابل برداشت ہے، پاکستان

مسجد الاقصیٰ کے تقدس کی پامالی کسی صورت قبول نہیں کی جاسکتی ہے۔

جمعرات 05-06-2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد الاقصیٰ کے تقدس کی پامالی ناقابل برداشت ہے، پاکستان
0
SHARES
23
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست کی جانب سے معصوم اور نہتے فلسطینیوں کی جاری نسل کشی پر پاکستان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسجداقصیٰ پر قابض ریاست کی پشت پناہی میں صہیونی آبادکاروں کے کیے گیے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔مسجد الاقصیٰ کے تقدس کی پامالی کسی صورت قبول نہیں کی جاسکتی۔

ترجمان شفقت علی خان نے مزید کہا کہ صہیونی ریاست کے اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں قابض صہیونی افواج  نے چوبیس گھنٹے میں سو فلسطینی شہید کر دیے، خوراک کے حصول کے منتظر شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری قابض صہیونی ریاست کےخلاف فوری اقدامات کرے، پاکستان غزہ میں انسانی امداد کی بلا تعطل فراہمی کا مطالبہ کرتا ہے اور مظلوم فلسطینی عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

آخر میں دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست 1967ءکی پیشگی سرحدوں پر قائم کی جائے اور القدس الشریف کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنایا جائے۔

Tags: صہیونیغزہفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.