• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی فلسطینی کواسرائیلی عدالت سے12سال قید

پیر 27-02-2012
in فلسطین
0
plf 12_years
0
SHARES
0
VIEWS

plf 12_years

اسرائیل کی فوجی عدالت نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے میں زخمی فلسطینی نوجوان پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے بجائے الٹا فلسطینی نوجوان کو بارہ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

 

مرکز اطلاعاتفلسطین کے مطابق زیرحراست زخمی فلسطینی کے مقدمہ کی سماعت اتوار کے روز اسرائیل کی ایک فوجی عدالت میں ہوئی۔ فوجی پر اسیکیوٹرجنرل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا ہے کہ ملزم نے سنہ 2009ء میں "کریات اربع” کالونی میں یہودی آباد کاروں پر تیز دھار آلے سےحملے کی کوشش کی تھی۔
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی ملزم کے خلاف کسی قسم کے ثبوت بھی پیش نہیں کیے گئے بلکہ تمام تر شہادتیں اس کے حق میں ہیں۔ کیونکہ یہودی آباد کاروں پرحملے کا کوئی ثبوت نہیں۔ اس کے برعکس یہودی آباد کاروں نے وسیم کو تین مرتبہ گاڑی کی ٹکر سے کچلنے کی کوشش کی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔ اس کے جسم سے خون بہنا شروع ہوگیا جس سے اسکی حالت نہایت خراب ہوگئی تھی۔ اسرائیلی کے عبرانی ٹی وی نے زخمی فلسطینی کی فوٹیج بھی نشرکی تھی۔
حراست میں لیے جانے کے بعد فلسطینی نوجوان وسیم مسودہ کو ساڑھے چار ماہ تک بیت المقدس کے”ہداسا” اسپتال میں زیرعلاج رکھا گیا۔ کیونکہ یہودی آباد کاروں کے حملے اور تشدد سے اس کی ٹانگیں اور جسم کی ہڈیاں ٹوٹ چکی تھیں۔
اسرائیلی فوج نے یہودی غنڈوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کے بجائے الٹا مظلوم فلسطینی کومجرم ثابت کرنے کے لیے اس کے خلاف جعلی مقدمہ تیار کیا اور اسے اس الزام کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا کہ وہ یہودی آباد کاروں پر حملوں کی کوشش کر رہا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.