• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم یکجہتی شہدائے فلسطین و القدس

جمعہ 27-07-2012
in پاکستان
0
plf first_friday
0
SHARES
0
VIEWS

ملک بھر میں فلسطینی شہداء اور ان کے خانوادوں سے اظہار یکجہتی کے لئے رمضان المبار ک کے پہلے جمعہ کو ’’یوم یکجہتی شہدائے فلسطین ‘‘ منایا گیا۔بعد نماز جمعہ مساجد میں خصوصی دعائیں اور پروگرام

کراچی( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پر آج ملک بھر میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو ’’یوم یکجہتی شہدائے فلسطین والقدس‘‘ کے عنوان سے منایا گیا اس حوالے سے ملک بھر کی مساجد میں بعد نماز جمعہ خصوصی دعائیں اور پروگرام منعقد ہوئے جبکہ جمعہ کے خطبوں میں علمائے کرام اور خطبائے عظام نے تحریک آزادئ القدس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہدائے القدس کے خانوادوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔

اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زہر اہتمام متعدد مساجد کے باہر بعد نماز جمعہ خصوصی تصویری نمائشیں لگائی گئیں جبکہ بعض مقامات پر احتجاجی مظاہروں کے ذریعے عالمی استعمار امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے اس موقع پر رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو ’’یوم باب الاسلام فلسطین کے بغیر نا مکمل‘‘ کے عنوان سے منانے کا بھی اعلان کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.