• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم یکجہتی اسیران فلسطین جمعۃ المبارک کو ’’یوم یکجہتی اسیران فلسطین ‘‘ منایا جائے۔ مساجد میں خصوصی دعاؤں کی اپیل

جمعہ 22-02-2013
in پاکستان
0
plf-s-special-programmes-on-kashmir-day
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد ہاشمی،جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی،پاکستان عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ

وہ غاصب اسرائیلی جیلوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہمدردی کریں اور جمعہ 22فرور ی کو ملک بھر میں ’’یوم یکجہتی اسیران فلسطین ‘‘ منایا جائے۔

 
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے علماء،خطباء سے اپیل کی ہے کہ وہ مساجد میں جمع نماز کے اجتماعات میں فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدیوں کے لئے خصوصی دعائیں کریں ۔انہوں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور سول سوسائٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی اسیروں کے حقوق کے لئے آواز بلند کریں۔
واضح رہے کہ غاصب اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیروں نے اپنی آزادی کے لئے بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا ہوا جبکہ ایمن الشروانہ اور سمیر العساوی ان دو قیدیوں کی بھوک ہڑتال کو 240روز سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔
 

 

والسلام۔۔علی احمر ۔۔انچارج میڈیا سیل۔۔۔0334-3206768//0321-2487492
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.