• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کنٹرول لائن پر بھارتی گولاباری 4شہری شہید 12 زخمی  

ہفتہ 14-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
کنٹرول لائن پر بھارتی گولاباری 4شہری شہید 12 زخمی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شب بھارتی فوج کا چند حریت پسندوں سے مبینہ مقابلہ ہوا تھا جس میں چار بھارتی فوجی مارے گئےتھے۔

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں حریت پسندوں سے جھڑپوں میں بھاری جانی نقصان پر بھارتی فوج بوکھلا گئی، کنٹرول لائن کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولا باری کی، جس سے چار پاکستانی شہری شہید اورایک فوجی جوان سمیت 12شہری زخمی ہوگئے۔

 پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شب بھارتی فوج کا چند حریت پسندوں سے مبینہ مقابلہ ہوا، چار بھارتی فوجی مارے گئے۔ہزیمت کی ماری بھارتی فوج نے 13نومبر کو ایل او سی کے مختلف سیکٹرز پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی، توپ خانہ بھی استعمال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کی وادی نیلم، وادی لیپہ، وادی جہلم اور وادی باغ کی شہری آبادیوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا، بھارتی فائرنگ سے 4 بے گناہ شہری شہید اور 12 زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے موثرجواب دیا اور فائر کرنے والی بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس سے بھارتی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا اور اس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے بھی کی ہے، فائرنگ کے اس تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے۔

Tags: بھارتی فوج کی فائرنگکپواڑہکشمیری شہیدکنٹرول لائن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.