• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

 کشمیر میں خوف اور بداعتمادی کی فضامیں بھارت کے زیر انتظام انتخابات

بدھ 16-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
 کشمیر میں خوف اور بداعتمادی کی فضامیں بھارت کے زیر انتظام انتخابات
0
SHARES
0
VIEWS

  (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارت کی پیدا کردہ سیاسی کشمکش اور کشیدگی سے بھرپور کشمیر کی تاریخ کے پس منظر میں آنے والے  ان انتخابات کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ برس مقبوضہ کشمیرمیں آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ کشمیری عوام کو اپنا حق رائِے دہی استعمال کرنے کا موقع مل رہا ہے۔جس کے بعد کشمیری عوام بھارت کے زیر انتظام  انتخابات میں حصہ لے سکیں گے ۔

 اس حوالے سے جموں و کشمیر کے 20 اضلاع میں پہلی مرتبہ دیہی کونسلوں کے لیے براہ راست انتخابات کا انعقاد کیا جارہاہے  ۔

کشمیر میں بھارتی تسلط کے بعدپہلا موقع ہے کہ ان کونسلوں کے براہ راست انتخابات کرائے جا رہے ہیں جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ ان کونسلوں  کے ارکان مقامی طور پر سرکاری نظم و نسق چلانے، اسکولوں سڑکوں اور ہسپتالوں کی تعمیر کی منصوبہ بندی کرنے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

خیال رہے کہ کشمیر میں ہونے والے یہ انتخابات 8 مراحل میں منعقد کرائے جا رہے ہیں جن میں سے چھ مرحلے مکمل کر لیے گئے ہیں۔

Tags: آرٹیکل 370بھارتی زیر انتظام انتخاباتکشمیری انتخابات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.