• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر میں آج بھارتی درندگی کے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان

جمعہ 18-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
کشمیر میں آج بھارتی درندگی کے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کی اپیل پر کی جانے والی ہڑتال  نماز جمعہ کے بعدبھارتی جارحیت کےخلاف ہوگی جس میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

مصدقہ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور کشمیریوں کے سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بے گناہ کشمیریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے اور ایسے گھناؤنے واقعات کی بین الاقوامی تحقیقاتی ایجنسی سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے آج مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ وادی میں نماز جمعہ کے بعد آل پارٹیز حریت کانفرنس کی اپیل پر کی جانے والی ہڑتال میں بھارتی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ 3روز میں بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقے بٹ مالو میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں صبح تین بجے علاقے کو مکمل سیل کر کے گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ کشمیریوں کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا، سرچ آپریشن کے دوران 45 سالہ خاتون سمیت 5 افرادشہیدتھے۔

Tags: آل پارٹیز حریت کانفرنسبھارتی فوجمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.