• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیری خواتین پر بھارتی ظلم کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، شیریں مزاری

منگل 05-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیری خواتین پر بھارتی ظلم  کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، شیریں مزاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شیریں مزاری نےکہا کہ آسیہ اندرابی کی صحت مسلسل خرابی کی جانب گامزن ہے اور انہیں ڈاکٹرکی بھی سہولت میسرنہیں جس پرانسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں  اس بھارتی عدالتی قتل کو روکنے کے لیے آواز اٹھائیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق انہوں نے مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والی بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر خواتین کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئےکہا کہ بھارتی سپریم کورٹ میں آسیہ اندرابی کیس کافیصلہ  عنقریب آنےوالا ہےجبکہ آسیہ اندرابی اس وقت تہاڑجیل میں قیدہیں ایسے میں عالمی برادری کیوں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم وستم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ظلم پر ہماری حکومت کو بھی زیادہ سوالات اٹھانے چاہیں مقبوضہ کشمیر کے عوام مسلسل بھارتی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں جبکہ کشمیری خواتین پر ہونے والے ظلم وستم کی دنیامیں کہیں مثال نہیں ملتی.

ان سب حالات کے باوجود بھارت دھڑلے سےدوسرےشہروں سےہندوؤں کوکشمیر میں آبادکررہا ہےجبکہ ان تشویش ناک  واقعات کے رونما ہونے پر بھی عالمی برادری کا کوئی کردار سامنے نظر نہیں آرہا ۔

واضح رہے کہ نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں زیر حراست  آسیہ اندرابی کی صحت مسلسل  خرابی کی جانب گامزن ہے اور انہیں ڈاکٹرکی بھی سہولت میسرنہیں جبکہ آسیہ اندرابی کےحوالےسے14 جنوری یا 18 جنوری کوفیصلہ آنا متوقع ہے جس پرانسانی حقوق کی تنظیموں کوبھارتی ظلم وستم پرآوازاٹھانی چاہیے۔

Tags: آسیہ اندرابیبھارتی تہاڑ جیلشیریں مزاریمقبوضہ جموں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.