• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیری حریت رہنما سیّد علی گیلانی  کے انتقال کی خبریں بے بنیاد قرار

جمعرات 31-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیری حریت رہنما سیّد علی گیلانی  کے انتقال کی خبریں بے بنیاد قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سیّد علی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نسیم گیلانی نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں کل جماعت حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سیّد علی گیلانی کے بیٹے   ڈاکٹر نسیم گیلانی  کی جانب سے ان کے والد کی وفات کے حوالے سے گردش کر نے والی خبروں  کی تردید کردی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  سیّد علی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نسیم گیلانی نےوالد کے حوالے سے ان  خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہےاور میرے والد کی طبیعت ٹھیک ہےتاہم انہوں نے والد کی صحت یاب زندگی اور جدوجہد کشمیر کے لیے دعا کی اپیل کی ہے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کی تمام زندگی کشمیر کی آزادی کی جدو جہد میں  کام کر تے گزری ہے۔

Tags: آل پارٹیز حریت کانفرنسڈاکٹر نسیم گیلانیسید علی گیلانیکشمیری رہنمامقبوضہ جموں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.