• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، حافظ نعیم کا حماس کا دفتر کھولنے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حماس اُمت کے ماتھے کا جھومر ہے، حکمران طبقہ حماس کا نام لیتے ہوئے پریشان ہونے لگتا ہے۔

پیر 06-10-2025
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کراچی: جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، حافظ نعیم کا حماس کا دفتر کھولنے کا مطالبہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) کراچی میں شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے غزہ مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حماس اُمت کے ماتھے کا جھومر ہے، حکمران طبقہ حماس کا نام لیتے ہوئے پریشان ہونے لگتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے پاکستان میں حماس کا دفتر کھولنے کا مطالبہ بھی کیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کہا غزہ کے لوگ ہر روز قربانیاں دے رہے ہیں، غزہ کے لوگ مزاحمت کی علامت ہیں، اب تک 67 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

Tags: جماعت اسلامیحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہ مارچکراچی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.