• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈاکٹر رمضان عبد اللہ کی وفات عالم اسلام کے لئے بڑا نقصان ہے

پیر 08-06-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ڈاکٹر رمضان عبد اللہ کی وفات عالم اسلام کے لئے بڑا نقصان ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ ڈاکٹر رمضان عبد اللہ شلح کے انتقال پر ملال پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ‏ڈاکٹر رمضان عبداللہ کا انتقال عالم اسلام کے لئے بہت بڑا نقصان ہے ، انھوں نے تمام عمر فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھی۔

انھوں نے کہا کہ ‏فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ، اور پاکستانی عوام فلسطینی عوام کو ڈاکٹر رمضان عبد اللہ شلح کے انتقال پر ملال پر ہدیہ تعزیت پیش کرتی ہےاور مرحوم کے لواحقین اور ساتھیوں کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ ڈاکٹر رمضان عبداللہ طویل مدت سے بیماری میں مبتلا تھے جو گذشتہ شب انتقال کر گئے۔‏

Tags: اسلامی جہاد فلسطینرمضان عبد اللہ شلحصابر ابو مریمفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.