• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اسرائیل کو تسلیم کرنا کشمیر سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے۔ شیریں مزاری

جمعہ 24-05-2019
in پاکستان
0
پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اسرائیل کو تسلیم کرنا کشمیر سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے۔ شیریں مزاری
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آبا د (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین فائونڈیشن پاکستان اور پارلیمنٹری فورم برائے فلسطین کے اشتراک سے اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت القدس کا نفرنس کا انعقاد جمعرات کے روز پارلیمنٹری سروس آڈیٹوریم میں کیا گیا۔
کانفرنس سے وفاقی ویر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے۔ حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گی۔ اسرائیل کو تسلیم کرنا کشمیر سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے۔ ‎القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئیوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق محترمہ ڈاکٹر شیرین مزاری نے کہا کہ پاکستان فلسطینیوں کیساتھ ہے اور کسی قیمت پر اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ اسرائیل ایک جعلی اور غاصب ریاست ہے پاکستان کسی دبائوکو قبول نہیں کرے گا۔ انہوںنے مزید کہا کہ حکومت پاکستان فلسطین کاز قائد اعظم محمد علی جناح کی وضع کردہ پالیسیوں کے مطابق عمل کرے گی۔ ٹرمپ سمجھتا ہے کہ فلسطینوں کو بھی پیسے دینے سے وہ سب کچھ بھول جائیں گے.ایسا ہر گز نہیں ہو گا۔ہم صدی کی ڈیل کی مذمت کرتے ہیں امریکہ پیسے کے بل بوتے اقوام عالم پر مسلط ہونا چاہتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر پر ہندوستان کی پالیسی فلسطین پر اسرئیلی پالیسی کی عکاس ہے.ایران کے حوالے سے ٹرمپ خام خیالی کا شکار ہے.او آئی سی مسلم امہ کے مسائل حل کرنے کے بجائے بڑھانے کی پالیسی پر کارفرما ہے۔القدس کانفرنس میں فلسطینی سفیر ابو ایمن، سینیٹر مشاہد حسین ، سینیٹر فرحت اللہ بابر، سینیٹر افراسیاب خٹک، چیئر مین کشمیر کمیٹی سید فخر امام، سینیٹر جنرل (ر) عبد القیوم، عابدہ حسین، اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سمیت نادر کمال، شیخ تجمل ، عارف کمال، حمید لون و دیگر نے شرکت کی

Tags: اسرائیلپاکستانتسلیمدستبردارساتھشیریں مزاریفلسطینکرناکشمیرمترادفہونے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.