• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان فلسطین تحقیقاتی مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا

تحقیقاتی مرکز (PPRC)کا مقصد بین الاقوامی سطح اور پاکستان کے پالیسی ساز اداروں تک مسئلہ فلسطین اور خطے کی صورتحال سے متعلق تحقیقات کے ذریعہ مسائل کو اجاگر کرنا

جمعہ 21-02-2025
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پاکستان فلسطین تحقیقاتی مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا
0
SHARES
2
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مسئلہ فلسطین کو جامعات اور بین الاقوامی اداروں سمیت پاکستان کے اعلی سطحی پالیسی ساز اداروں تک آگہی فراہم کرنے کے لئے پاکستان فلسطین تحقیقاتی مرکز (Pakistan Palestine Research Center)کا قیام عمل میں لایا جا ئے گا۔

ان خیالات کا اظہار فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے دفتر سے جاری ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی مرکز (PPRC)کا مقصد بین الاقوامی سطح اور پاکستان کے پالیسی ساز اداروں تک مسئلہ فلسطین اور خطے کی صورتحال سے متعلق تحقیقات کے ذریعہ مسائل کو اجاگر کرنا اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششوں کو جاری رکھنا ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کے روز فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں پاکستان فلسطین تحقیقاتی مرکز کا پہلا اجلاس ہوا جس میں معروف اسکالر اور دانشورماہر سیاسیات و انسانی حقوق ڈاکٹر خالدہ غوث، بین الاقوامی تعلقات سے تعلق رکھنے والے مختلف اساتذہ اور محققین میں ڈاکٹر سدرہ احمد، ڈاکٹر فاطمہ آغا شاہ سمیت ریسرچ اسکالرز طلال علی، محمد حسین، علی عریضی اور دیگر نے شرکت کی جبکہ ڈاکٹر طلعت وزارت، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی سمیت محترمہ ثنا خان اور ندا علی نجی مصروفیات کے باعث اجلا س میں شریک نہ ہو سکے۔

Tags: پاکستانپاکستان فلسطین تحقیقاتی مرکزصابر ابو مریم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.